Wednesday 29 July 2015

یونین کونسل ناڑہ کے پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ پرائمری سکول میرابالا میں ووٹنگ جاری


ملک اسحاق اور ان کے 2 بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک

مظفر گڑھ: شاہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ملک اسحاق اور ان کے 2 بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک جب کہ 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے شاہ والا میں کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ملک اسحاق، ان کے 2 بیٹے عثمان اور حق نواز سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں غلام رسول اور اس کے بیٹے بھی شامل ہیں، تمام ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے اور ملزمان دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ہلاک ہونے والے ملزمان میں زیادہ تر کی عمریں 25 سے 30 سال کے درمیان ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملک اسحاق کو چند روز قبل گرفتار کیا گیا تھا اور ملک اسحاق کو اسلحے کی نشاندہی اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے ملتان سے مظفر گڑھ لایا جایا جا رہا تھا کہ شاہ والا کے قریب ملزمان کے ساتھیوں کے انھیں چھڑانے کی کوشش کی جس پر ملزمان سے مقابلہ ہو گیا اور تمام ملزمان ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھی موٹر سائیکلوں پر آئے، ہلاک دہشت گردوں سے بارود سے بھرے 3 واٹر کولر، کلاشنکوف، 12 پستول، 400 گولیاں اور 4 دستی بم برآمد ہوئے۔ ملزمان کے 6 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم ان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ 
مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزمان کی لاشیں ڈی کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جب کہ کشیدگی کے خدشے کے پیش نظر ڈی کیو اسپتال کے تمام داخلی و خارجی دروازے بند کر دیئے گئے ہیں جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ 

Tuesday 28 July 2015

سجیکوٹ آبشار میں کل ایک اورنوجوان ڈوب کر جاں بحق، ٹوٹل ڈوبنے والوں کی تعداد 11 ہوگئ،


قتل کے مجرم کو سزائے موت دے دی گئی


Haripur GT Road Accident 02 person Injured


ہری پور-گہرخان روڈ بارش کے باٰعث کھنڈرات میں تبدیل


ہری پور - منتظم مدرسہ کا شرمناک فعل




ہری پور کی سیاست میں ہلچل


Haripur Murder Case


Manshera Aik Khbar


Haripur Police


TMA Haripur in Action


DHQ Hospital Haripur Hazara


افغانیوں نے دوبارہ ہری پور میں مکان کرائے پر لے کررہنا شروع کردیا


Good Job by Abbott Abad Police


ہزارہ آبشار پرجانے والے سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ 10افراد زخمی 2کی حالت نازک


Saturday 25 July 2015

آیبٹ آباد پولیس کے ایس ایچ او نے ٹمبر سمگلر یوتھ کونسلر کی گاڑی کو پکڑ لیا


ہری پور - نڑتوپہ میں خاتون جادوگر نے انت مچا دی


کھلابٹ پولیس جوئے اور منشیات کے اڈوں کی سرپرستی کرنے لگی



ہری پور پولیس کی کاروائی جعلی سید عامل اور خاتون ساتھی گرفتار


ہری پور میں ٹی فار ٹریڈنگ کے بعد ایک اور مالیاتی سکینڈل سامنے آگیا


ہری پور میں بھیک مانگنے کی آڑ میں جسم فروشی کادھندہ عروج پر



ہری پور - بارش کے بعد رحمانیہ روڈ تالاب کا منظر پیش کررہا ہے


گڑھی حبیب اللہ مسافر وین حادثہ


یونین کونسل ناڑہ اور وادی نیلاں میں زلزلہ سے ہلاکتیں متعدد املاک کو شدید نقصان


Thursday 23 July 2015

حکائیت فارسی


ہری پور - سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی منیجر گرفتار


ہری پور- جٹی پنڈ میں بارش سے گڑاُبل پڑے، امیدواران ووٹوں کے بعد علاقے کا دورہ کرنے سےبھی گریز کرنے لگے



خانپور میں 3دن سے بجلی بند شہریوں کا شدید احتجاج


کوٹ نجیب اللہ کے 2نوجوانوں کی زہر کھا کر خودکشی


Dance of Hamza Khan at Islam Abad on Eid 2015


ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...