کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے۔
مجھے نہیں پتہ کہ شعیب شیخ دونمبر کام کررہا تھا کہ نہیں مگر میں ایک بات جانتاہوں کہ وہ باہر سے پاکستان میں روپیہ لا رہا تھا، جس سے ہمارا ملک معاشی ترقی کررہا تھا، پاکستان کے آئی ٹی انڈسٹری 65پرسنٹ حصہ تھا، لیکن انڈیا کے حمائیتی یہ نہیں چاہتیے ہیں کہ یہ روپیہ پاکستان میں آئے،
اب اگر یہ ادارہ بند ہوگیا تو 65 فیصد جو پاکستان میں آتا تھا وہ انڈیا چلاجائے گا۔۔ شرم کرو انڈیا کے ٹٹو
No comments:
Post a Comment