Monday, 12 October 2015

لاہور:عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق

لاہور:عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق
لاہور اِین اے122 سےپاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہوا ہے، عمران خان کا اللہ ہی حافظ ہے عمران خان کو اللہ عزت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
 

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...