Wednesday 28 October 2015

CM Punjab Shahbaz Shareef Meet with Child Abase

السلام علیکم ، جناب ذرا یہ خبر ملاحظہ کریں
میں تمام لسانی، جماعتی اور ہر طرح سے آذاد ہو کر صرف اور صرف پاکستانی ہونے کے ناطے اس خبر پر تبصرہ کررہا ہوں،
شہباز شریف صاحب نے ان غریب اور ظلم کے مارے بچے کو اور اُس کے والدین کو اپنے پاس بلایا، بہت اچھا اقدام کیا ہے وزیر اعلی صاحب نے، دل خوش ہوا، مگر جناب۔۔۔۔۔
{1} غریب کی اگر تھوڑی مدد کردیتے اپنی ذاتی جیب سے تو آپ کا کچھ نہیں جاتا، کیونکہ سمندر سے ایک کوزہ نکالنے سے اس کو کچھ فرق نہیں پڑے گا، لیکن کسی کی ذندگی بن جاتی ہے۔
{2} جس ذمیندار نے یہ ظلم کیا ہے وہ آپ کی منسٹری / علاقے میں آتا ہے تو آپ نے اُس کو کیا سزا دی ہے؟ کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ اس کو سزا دیتے اور پھر اس بچے سے ملاقات کرتے تو آپ ایک آئیڈیل شخصیت بن جاتے دنیا کی نظر میں بھی اور اللہ پاک کی نظر میں بھی، لیکن جناب سزا تو آپ نے دینی نہیں ہے کیونکہ ان ذمینداروں کی وجہ سے تو آپ کا ووٹ بنتا ہے

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...