یہ کوئی دوسرا شخص نہیں بلکہ ڈاکٹری جیسے معزز پیشے کا لبادہ اوڑھے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ کا ڈاکٹر شعیب ہے جو اس سے قبل بٹل اور چھتر پلین کی ہسپتالوں میں بھی رہ چکا ہے۔ ڈاکٹر شعیب نے خفیہ کیمرے کی مدد سے بنائی گئی ویڈیوز اپنے موبائل کے میموری کارڈ میں رکھی ہوئی تھیں جن کی تعداد اٹھارہ کے قریب بتائی جاتی ہے۔ یہ ویڈیوز کسی طرح سے بذریعہ بلیو ٹوتھ کسی اور کے موبائل میں منتقل ہو گئیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیوز پورے مانسہرہ میں پھیل گئیں جس کے بعد ڈاکٹر شعیب کے خلاف عوامی غصہ اور احتجاج شروع ہو گیا۔ ڈاکٹر شعیب اپنے خلاف مقدمہ درج ہوتے ہی فرار ہو گیا جبکہ صوبائی حکومت نے اسے معطل بھی کر دیا گیا ہے مگر اہلیانِ ہزارہ کا غصہ تب ٹھنڈا ہو گا جب یہ شخص سلاخوں کے پیچھے ہو گا۔
Current Affairs, local News, Desi totakye, Desi food Recipes, Urdu Stories, information,Tips and Tricks
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے
ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...
-
Protection of Animals Rights in Islam Islamic Shariah has well taken care of animal rights the same way as it has protected human righ...
No comments:
Post a Comment