Wednesday, 28 October 2015

New Designs of Different Car's 2016

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں 44ویں موٹر شو میں دنیا بھر کی کاریں اور موٹرسائیکل بنانے والی مشہورکمپنیوں نے ماحول دوست ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل جنریشن کاریں متعارف کرائیں۔شو میں زیادہ تر کاریں رکھی گئی تھیں۔
جاپان کی کار بنانے والی کمپنی فیوجی نے اپنے برانڈسوبارو کا نیا کونسیپٹ ویزیو ایس یو وی 
متعارف کروایا :فوٹو اے ایف پی
جاپان کی کار بنانے والی کمپنی فیوجی نے اپنے برانڈسوبارو کا اگلا کونسیپٹ سوبارو امپریزا 5-ڈور متعارف کرایا۔فوٹؤ رائٹرز
جاپان کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ہنڈا کی 1961میں تیار کی گئی ہنڈا کی 125 سی سی ریس بائیک آر سی 143(دائیں)،موجودہ دور کے 2015 کے ماڈل آر سی 213وی کےساتھ کھڑی ہے۔فوٹو اے ایف پی
جاپان کی کار بنانے والی کمپنی ہنڈا کے صدر اور سی ای او تاکاہیرو نئی ہنڈا این ایس ایکس اسپورٹس کار متعارف کرارہے ہیں۔ فوٹو رائٹرز
جاپان کی کمپنی مزدا موٹر کارپوریشن کی نئی کار آر ایکس-ویژن:فوٹؤ رائٹرز
کار بنانے والی کمپنی مرسیڈیز بینز کے ڈیزائیننگ ہیڈ اگورڈن ویگنر نئی "ویژن ٹوکیو"کونسپٹ متعارف کروارہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی
مرسیڈیز کی نئی کار "ویژن ٹوکیو"۔ فوٹو اے پی
جاپانی کمپنی مٹسوبشی موٹرز کے صدر ٹیٹسورو نے الیکٹرک ایس یو وی "ایکس کونسپٹ" ماڈل متعارف کرایا۔ فوٹؤ اے ایف پی
جاپانی کمپنی مٹسوبشی موٹرز کارپوریشن کی آئوٹ لینڈر ٌپی ایچ ای وی ہائی بریڈ الیکٹرک ایس یو وی۔ فوٹو رائٹرز
نسان موٹرز کی نئی نسان کونسپٹ 2020ویژن گراں ٹوریسمو کی رونمائی۔ فوٹو اے ایف پی
نسان موٹرز کی نئی نسان آئی ڈی ایس کونسپٹ کار۔ فوٹو اے ایف پی
جاپانی کمپنی سوزوکی موٹر کے صدر توشیہرو سوزوکی بائیک"فری فری گو!" متعارف کرارہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی
سوزوکی موٹرز کی اگنیز کونسپٹ کار۔ فوٹو اے ایف پی
ٹویوٹا موٹرز کی نئی ٹویوٹا ایف سی وی پلس متعارف کرادی گئی۔ فوٹؤ اے ایف پی
ٹویوٹا موٹرز کی نئی پریوس ہائی بریڈ کار۔ فوٹو رائٹرز
ٹویوٹا موٹرز کی نئی لیکسز آر سی ایف جی ٹی-3 کونسپٹ ایس پی ای سی۔ فوٹو اے ایف پی
وولکس ویگن پسنجر کارز کے سی ای او ہربرٹ ڈائس نئی کار ٹیگیوان جی ٹٰی ای متعارف کروارہے ہیں۔ فوٹو رائٹرز
جاپان کی کمپنی یاماہا موٹرز نے پروٹو ٹائپ ماڈل موٹر سائیکل "موٹو بوٹو" متعارف کرایا۔ فوٹو اے ایف پی
جاپان کی کار بنانے والی کمپنی ہنڈا کی اسپورٹس ہائی بریڈ تھری ویلر "نیونگ"۔فوٹو اے ایف پی
جاپانی کمپنی سوزوکی موٹر کے صدر توشیہرو سوزوکی بائیک"فری فری گو!" متعارف کرارہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی
جاپانی کمپنی مٹسوبشی موٹرز کارپوریشن کی نئی "آئوٹ لینڈر پی ایچ ای وی" ہائی بریڈ گاڑی متعارف کرائی گئی۔ فوٹؤ اے ایف پی
ٹویوٹا موٹرز کے صدر آکیو ٹویوڈا کمپنی کی نئی گاڑی ہائی بریڈ پریوس متعارف کرارہے ہیں۔ فوٹؤ اے ایف پی
نسان موٹرز کی نئی نسان آئی ڈی ایس کونسپٹ کار۔ فوٹو اے ایف پی
مرسیڈیز کی نئی کونسیپٹ کار "ویژن ٹوکیو"۔ فوٹو اے پی

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...