Wednesday, 4 November 2015

Today Rain at Haripur Hazara 04/11/2015

ہری پور بارش کے بعد مین روڈ پر سیلابی پانی آنے والی وجہ سے سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی.
یہ نکاسی کا پانی ڈسٹرکٹ انتظامیہ ، ٹی ایم اے ، بلدیاتی نمائندوں اور شہر کے ایم پی اے اور صوبائی وزیر کے منہ پر طمانچہ ہے.
اگر یہی حال رہا تو 3 سے 4 گهنٹے کی بارش سے تو ہری پور کی تمام سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرتے ہوئے خدانخواستہ کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں.





No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...