غیر معیاری مضرصحت مچھلی700روپے میں فروخت ہونے لگی، عوامی شکایات کے باوجود محکمہ خوراک خاموش
|
ہریپور (سپیشل رپورٹر) کھلابٹ کالونی اور اڈہ دربند کے مچھلی فروشوں نے انت مچا دی من مانے نرخ مقرر تلی ہوئی مچھلی 400روپے کلو جبکہ بعض دوکانوں پر600سے700روپے بھی فروخت کی جا رہی ہے اسی طرح سرائے صالح کے گوشت فروشوں نے بھی من مانے نرخ مقرر کررکھے ہیں عوام کو کھنڈی چھری سے ذبہ کیا جارہا ہے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سردی میں اضاطے کے ساتھ ہی کھلابٹ کالونی اور اڈہ دربند کے مچھلی فروشوں نے من مانے نرخ مقرر کردیئے ہیں اور مچھلی پکانے کیلئے مضر صحت آئل کا استعمال بھی جاری ہے سرائے صالح کے قصابوں نے بھی حن مانے نرخوں پر گوشت فروخت شروع کررکھا ہے
|
No comments:
Post a Comment