Friday, 15 January 2016

Course Fire Figthing, First Aid, Self Defence, Dead Body Management


فلاح انسانیت فاونڈیشن کے زیر اہتمام ہری پور میں
7 فروری 2016 بروز اتوار کو 

📣📣🌟🌟سول ڈیفنس و ریسکیو ٹریننگ🌟🌟📣📣

🔵فائر فائٹنگ
🔴فرسٹ ایڈ
سیلف ڈیفنس
🔵ڈیڈ باڈی مینجمنٹ
🔴سیکورٹی

دورانیہ صرف 1 دن۔صبح 10 بجے سے رات 7 بجے تک

ٹریننگ میں حصہ لینے والے خواہشمند 5 فروری تک اپنا نام رجسٹرڈ کروا دے
نام :
مکمل پتہ:
تعلیم :
رابطہ نمبر :

بذریعہ میسج کے لئے 0301 81 29 438
بذریعہ واٹس اپ کے لیے 0312 00 51 480

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...