Sunday, 31 January 2016

Suzuki IGNIS 2016 New Car

جاپان کمپنی نے سوزوکی گاڑی کا نیا ماڈل اگنس 2016 مارکیٹ میں سیل کرنے کے لیئے پیش کردیا ہے پاکستان میں اس گاڑی کی قیمت تقریبا 15 سے 16لاکھ تک ہوگی، اس گاڑی میں فرنٹ پر 2ائیر بیگ اور سائیڈوں پر ائیر بیگ ہونگے اس کے علاوہ اس میں ڈرائیور کی سہولت کے لیئے 
کیمرے لگانے کا سسٹم بھی ہے 








No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...