رمضان پیکج 2016
ملک محمدعرفان ناظم ویلج کونسل میرابالامورخہ08جون 2016کوموضع گوہرہ، موضع نروارہ، موضع میرابالا اور موضع بلکھوہ کے ضرورت مند / غرباء اور مساکین افراد میں راشن تقسیم کریں گے اس تقریب کے مہمان خصوصی جناب ملک شہزاد محمود اعوان صاحب ہونگے، یہ تقریب ملک محمد عرفان اعوان کے گھر موضع میرابالا میں ہوگی۔
No comments:
Post a Comment