ناڑہ کے مقام پر کیری ڈبہ کو حادثہ

حویلیاں کے نواحی علاقے یونین کونسل ناڑہ کے موضع ناڑہ بن میں بی ایچ یو ناڑہ کے قریب کیری ڈبے کو حادثہ. حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی (رپورٹ احسان یوسف اعوان) ا


Post a Comment

0 Comments