حویلیاں(محمدعاشق اعوان)میرابالا سے بلکھوہ روڈ کے لیئے 35لاکھ کا فنڈ مختص، اہل علاقہ اس سے مستفید ہونگے، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے یونین کونسل ناڑہ کی ویلج کونسل میرابالا کے گاؤں بلکھوہ کے روڈ کے لیئے 35لاکھ روپے کا فنڈ منظور کرلیا ہے اور اس سلسلے میں جن لوگوں کی زمینیں اس روڈ کے زیراستعمال ہوں گی اُن لوگوں سے بھی بات چیت مکمل ہوگئی ہے، ترقی کے اس دور میں بھی اس گاؤں تک جانے کے لیئے کوئی مخصوص گزرگاہ نہیں تھی، ڈپٹی سپیکر کے اس اقدام نے موضع بلکھوہ کے لوگوں کے دل جیت لیئے ہیں، پچھلے 30سالوں سے یہ علاقہ روڈ جیسی بنیادی سہولت سے محروم تھا.میرابالا سے ایک سنگل روڈ موضع بلکھوہ تک بنایاجائے گا. میں اپنی طرف سے اور اہلیان بلکھوہ کی طرف سے جناب ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں. ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار ضلع کونسل محمد یونس اعوان نے سعودی عرب میں ایک کارنر میٹنگ کے دوران کیا.
Current Affairs, local News, Desi totakye, Desi food Recipes, Urdu Stories, information,Tips and Tricks
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے
ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...
-
Protection of Animals Rights in Islam Islamic Shariah has well taken care of animal rights the same way as it has protected human righ...
No comments:
Post a Comment