جج : قتل کس نے کیا؟
ملزم : میں نے کیا
جج: لاش کہاں ہے؟
ملزم: میں نے جلا دی.
جج: تو وہ جگہ دکھا دو جہاں لاش جلائی ہے.
ملزم: میں نے وہ جگہ کھود دی.
جج: چلو وہ کھودی ہوئی مٹی دکھا دو.
ملزم: میں نے اس مٹی سے اینٹیں بنا دیں.
جج: تو وہ اینٹیں دکھائیں.
ملزم: میں نے اینٹوں سے مکان بنادیا.
جج: وہ مکان کدھر ہے؟
ملزم: وہ مکان زلزلہ میں گرگیا.
جج: تو ملبہ کس کو بیچا؟
ملزم: پڑوسی کو
جج: پڑوسی کدھر ہے؟
ملزم: وہ مارا گیا.
جج: کس نے مارا؟
ملزم: میں نے مارا
جج: اس کی لاش کدھر ہے؟
ملزم: وہ میں نے جلادی.
جج: ابے تو نے قتل کیا ہے یا سرجیکل سٹرائیک ؟ ڈھونڈرا بھی پیٹ رہا ہے اور ثبوت بھی نہیں دے رہا.
0 Comments