Monday, 6 January 2020

How to renew your DU SIM Card


اگر آپ کی ایمریٹس آئی ڈی کارڈ ایکسپائر ہوگیا ہے تو ڈیو کی جانب سے آپ کو اپنے ڈاکومنٹس سبمیٹ کرنے کا ایک پیغام ملے گا، تو اب آپ کو ڈیو کے دفتر میں جانے کی قطعا ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ نیچے دئیے گئے لنک سے خود ہی اپنے ڈاکومنٹس اپ ڈیٹ کردیں تو آپ کی سم ایکٹویٹ ہو جائے گی
سب سے پہلے آپ نے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرنا ہے ، تو وہ آپ سے آپ کا موبائل نمبر پوچھے گا جس موبائل کو آپ نے رجسٹرڈ کرنا ہے وہ نمبر آپ مہیا کریں تھوڑی دیر کے بعد اُسی نمبر پر آپ کو ایک کوڈ موصول ہوگا وہ کوڈ آپ نے ویب سائٹ پر مطلوبہ جگہ میں لکھ دینا ہے، اُس کے بعد آپ کے سامنے ایک ونڈو کھل جائے گی اگر آپ موبائل سے اپنا نمبر رجسٹر کررہے ہیں تو موبائل کیمرے سے پہلے اپنے ایمریٹس آئی ڈی کارڈ کا سامنے سے فوٹو بنا لیں اُس کے بعد دوسرے خانے میں کلک کریں اور ایمریٹس آئی ڈی کارڈ کی دوسری طرف کا فوٹو بنا لیں اور دی گئی ہدایات پر عمل کریں، تھوڑی ٹائم کے بعد آپ کو ڈیو کی طرف سے ایک پیغام موصول ہوگا کہ آپ کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے



No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...