Tuesday, 27 July 2021

ہری ‏پور ‏بانڈی ‏سیڑھاں ‏میں ‏دو ‏افراد ‏قتل

ہری پور محمود اعوان سے، ہری پور کے نواحی علاقے بانڈی سیڑھاں کے رہائشی باپ بیٹے کو گھات لگائے ملزمان نے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیے. تفصیلات کے مطابق بانڈی سیڑھاں کے رہائشی احشتام ولد مشتاق اور مشتاق ولد نامعلوم کو گھات لگائے افراد نے قتل کر دیا. مشتاق اپنے چھوٹے بیٹے احتشام کے ہمراہ اپنے بڑے بیٹے کی عدالت میں پیشی سے واپس آ رہے تھے. کہ راستے میں گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا.
یاد رہے کہ مشتاق کا بڑا بیٹا قتل کے الزام میں گرفتار ہے جس کی آج عدالت میں پیشی تھی. 
وقوع کی اطلاع مقامی پولیس اسٹیشن میں دے دی گئی ہے تاحال ریسکیو کا عملہ اور پولیس موقع پر نہیں پہنچ سکی ہے

1 comment:

Anonymous said...

Link exchange is nothing else but it is simply placing the other person's weblog link on your page at suitable place and other person will also do same for you.

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...