Monday, 21 December 2015

Javeed Khan of Basti Bland Khan Murder case updates

ہری پور (سٹاف رپورٹر) ممبر ضلع کونسل کھولیاں بالا خان جاوید خان آف بستی بلند خان کے قتل میں نامزد گرفتار ملزم جنید خان ولد یونس خان بستی شیر خان کا شعبہ تفتیش پولیس نے عدالت سے سات روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق دو روز قبل احاطہ کچہری ہری پور میں قتل ہونے والے ن لیگ کے ممبر ضلع کونسل خان جاوید خان کے قتل میں گرفتار ہونے والے ملزم جنید یونس ولد یونس خان سکنہ بستی شیر خان کا پولیس نے عدالت سے سات دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش شروع کر دی ملزم واردات کے قریب ہی سکول سے گرفتار ہوا تھا اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا تھا

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...