Monday, 21 December 2015

Manshera - Police

مانسہرہ (کرائم رپورٹر) مانسہرہ کے تھانہ صدر کی حدود پوٹھا میں اوباش نوجوان
 کا گھر میں گھس کر نو عمر لڑکی پر وحشیانہ تشدد، تھانہ صدر میں رپورٹ درج ، پولیس نے زیر دفعہ 452 کاروائی شروع کر دی تفصیلات کے مطابق پوٹھا گائوں کا محسن نامی اوباش نوجوان یتیم لڑکی مسماۃ (ز) کے گھر میں گھس گیا اور زبردستی دست درازی کی کوشش کی لڑکی کی طرف سے مزاحمت پر اوباش نے لڑکی پر بدترین تشدد کرکے اسے شدید زخمی کر دیا پولیس نے لڑکی کی رپورٹ تو درج کر لی تاہم اوباش نوجوان کو گرفتار کرنے کے بجائے دریافت شروع کر دی 
ہے متاثرہ لڑکی نے ڈی پی او مانسہرہ سے مدد کی اپیل کی ہے

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...