ہریپور (سٹاف رپورٹر) خانپور ڈیم میں سپرے کے دوران موٹر بوٹ بے قابو ہو کر کنارے سے ٹکرانے کے نتیجے میں کالج کی دوطالبات زخمی ہو گئیں ڈرائیور پہلے ہی ڈیم میں گر گیا گزشتہ روز چواسیدن شاہ کالج کی طالبات پر خانپور ڈیم پر آئیں جہاں کچھ طالبات نے لانچوں اور کچھ نے بوسٹر پر سیر کرنے کے لئے بک کیا ایک موٹر بوٹ کا ڈرائیور توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے پانی میں گر گیا جبکہ طالبات سے بوٹ کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے سائیڈ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں دونوں طالبات زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا
Current Affairs, local News, Desi totakye, Desi food Recipes, Urdu Stories, information,Tips and Tricks
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے
ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...
-
Protection of Animals Rights in Islam Islamic Shariah has well taken care of animal rights the same way as it has protected human righ...
No comments:
Post a Comment