Sunday, 26 February 2017

Urgent Staff Required






Cyber Ghazal



ہزاروں سائٹیں ایسی کہ ہر سائٹ پہ دم نکلے
نہ پوچھو کس طرح پھر سائبر کیفے سے ہم نکلے


سب عاشق تھک گئے اَپ لوڈ کر کے اپنی سائٹ پر
وصال یار کی سی ڈی میں سو سو پیچ و خم نکلے

وہاں اب ہر طرف کمپیوٹروں کے چوہے پھرتے ہیں
مرے لکھنے کے کمرے سے سبھی کاغذ قلم نکلے

عدو کا پاس ورڈ، اُف کس بلا کا پیرہن نکلا
غضب کی جلوہ آرائی میں شیشیے کے صنم نکلے

ہمیں سائٹ نوردی کو تو گوگل جام جم ٹھہرا
جہاں بینی کو اب کیونکر یہ کمرے سے قدم نکلے

قیامت خیز چیٹنگ میں ہلاکت خیز ہیکنگ تھی
سو اپنی پاس بُک میں ڈھیر سے اعداد کم نکلے

بلاگنگ کی قسم بدقسمتی کیا وائرس نکلی
خوشی کی ڈائون لوڈنگ کی الم کے زیرو بَم نکلے

رقیب یار کی ٹیوننگ کہاں چل کر کہاں پہونچی
برآمد جنک میلوں میں ،مرکب پیچ و خم نکلے

خوشا، اے وادیء سرفنگ، بہ چشم شاہدؔ حیراں
ہمارے بائی فوکل میں ، غضب کے زیر و بَم نکلے


میجرراجہ جمیل کیانی کی حوالات میں خودکشی کی کوشش، پولیس نے خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا



Karachi Shahi Baryani Center Havelian


Friday, 10 February 2017

Whatsup 2 step verification Code


اپیل بنام DPO اور DC ہری پور ہزارہ


Monthly Online Magazine from Haripur


Baby Of the Day - Haripur



تحصیل خانپور واپڈا کی لاپرواہی مسلم آباد کا ٹرانسفارمر6دن سے خراب

 

ہری پور جی ٹی روڈ پر کھلے مین ہول کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

ہری پور جی ٹی روڈ پر کھلے مین ہول کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

ہری پور ہوٹلوں پر کم وزن روٹی اور مضرصحت کھانے فروخت ہونے لگے انتظامیہ خاموش

ہری پور ہوٹلوں پر کم وزن روٹی اور مضرصحت کھانے فروخت ہونے لگے انتظامیہ خاموش

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...