Wednesday, 5 February 2014

The Islamisation of Jinnah






دبئی (ذوالفقارشاہ) نیوز لائن ‘ نے حالیہ ایڈیشن میں معمار پاکستان محمد علی جناح (قائداعظم) کی تصویر کو داڑھی لگا کر نہ صرف اسلام کا مذاق اڑانے کی کوشش کی ہے بلکہ ایک ملک کے عظیم رہنماء کی تذلیل بھی کرنے کی کوشش کی ہے‘صحافت میں کہا ں لکھا ہے کہ کسی کی شکل وصورت بگاڑ کر کسی ملک میں اسلام پسندی یا بنیادپرستی کے موضوع پر لکھنا جائز ہے‘کمزوری ہمارے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پر ہے جو اس قسم کے میگزین کی پاکستان میں فروخت کی اجازت دیتے ہیں گویا وہ بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔واضح ہو کہ اسلام میں داڑھی ہے تاہم داڑھی میں اسلام ہو یہ ضروری نہیں ۔۔۔ مطلب واضح ہے۔

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...