Saturday, 29 October 2016

Special Thanks to Murtaza Javeed Abbasi (Dupety Speaker)


میرابالا سے بلکھوہ روڈ کے لیئے 35لاکھ کا فنڈ مختص

حویلیاں(محمدعاشق اعوان)میرابالا سے بلکھوہ روڈ کے لیئے 35لاکھ کا فنڈ مختص، اہل علاقہ اس سے مستفید ہونگے، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے یونین کونسل ناڑہ کی ویلج کونسل میرابالا کے گاؤں بلکھوہ کے روڈ کے لیئے 35لاکھ روپے کا فنڈ منظور کرلیا ہے اور اس سلسلے میں جن لوگوں کی زمینیں اس روڈ کے زیراستعمال ہوں گی اُن لوگوں سے بھی بات چیت مکمل ہوگئی ہے، ترقی کے اس دور میں بھی اس گاؤں تک جانے کے لیئے کوئی مخصوص گزرگاہ نہیں تھی، ڈپٹی سپیکر کے اس اقدام نے موضع بلکھوہ کے لوگوں کے دل جیت لیئے ہیں، پچھلے 30سالوں سے یہ علاقہ روڈ جیسی بنیادی سہولت سے محروم تھا.میرابالا سے ایک سنگل روڈ موضع بلکھوہ تک بنایاجائے گا. میں اپنی طرف سے اور اہلیان بلکھوہ کی طرف سے جناب ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں. ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار ضلع کونسل محمد یونس اعوان نے سعودی عرب میں ایک کارنر میٹنگ کے دوران کیا.

Friday, 28 October 2016

Islamic Question Answer Program… Question 05




جواب نمبر05: ہاتھی

Islamic Question Answer Program… Question 03





جواب نمبر۳: سورہ حشر کی آیت نمبر23

Islamic Question Answer Program… Question 02




جواب نمبر۲: حضرت ابی بن کعبؓ 

Islamic Question Answer Program… Question 26



جواب نمبر26: انناس پاکستان میں پیدا نہیں ہوتا


Islamic Question Answer Program… Question 07


جواب نمبر7: حضرت سالمؓ کے بارے میں

ہری پور چھپرروڈ کہکہ سٹاپ پر سوزوکی وکیری ڈبہ میں شدید تصادم


ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...