Current Affairs, local News, Desi totakye, Desi food Recipes, Urdu Stories, information,Tips and Tricks
Monday, 29 January 2018
Tuesday, 16 January 2018
جج اور ملزم... باقی آپ خود سمجھدار ہیں
جج : قتل کس نے کیا؟
ملزم : میں نے کیا
جج: لاش کہاں ہے؟
ملزم: میں نے جلا دی.
جج: تو وہ جگہ دکھا دو جہاں لاش جلائی ہے.
ملزم: میں نے وہ جگہ کھود دی.
جج: چلو وہ کھودی ہوئی مٹی دکھا دو.
ملزم: میں نے اس مٹی سے اینٹیں بنا دیں.
جج: تو وہ اینٹیں دکھائیں.
ملزم: میں نے اینٹوں سے مکان بنادیا.
جج: وہ مکان کدھر ہے؟
ملزم: وہ مکان زلزلہ میں گرگیا.
جج: تو ملبہ کس کو بیچا؟
ملزم: پڑوسی کو
جج: پڑوسی کدھر ہے؟
ملزم: وہ مارا گیا.
جج: کس نے مارا؟
ملزم: میں نے مارا
جج: اس کی لاش کدھر ہے؟
ملزم: وہ میں نے جلادی.
جج: ابے تو نے قتل کیا ہے یا سرجیکل سٹرائیک ؟ ڈھونڈرا بھی پیٹ رہا ہے اور ثبوت بھی نہیں دے رہا.
Rana and thief
ایک دن ایک صور رانا کے گھر چوری کرنے گیا آواز پر رانا جاگ اٹھا اور کہا کس کی آج موت آئی ہے؟
اس پر چور بھاگنا شروع ہوا.. رانے نے بھی چور کے پیچھے دوڑ لگا دی. دوڑتے دوڑتے رانا چور سے آگے نکل گیا.
اور کہا : اک چوری اتوں رانے نال ریساں
Sunday, 14 January 2018
تحریک ہزارہ کے رہنما بابا حیدرزمان شدید زخمی
تحریک ہزارہ کے بزرگ رہنما بابا حیدرزمان ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوگئے اور ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ذرائع
بابا حیدرزمان کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا
ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے
ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...
-
Protection of Animals Rights in Islam Islamic Shariah has well taken care of animal rights the same way as it has protected human righ...