Wednesday, 31 August 2016

حویلیاں UCمجہوہاں سے سردار صلابت خان کوٹکٹ جاری

حویلیاں(محمدعاشق اعوان) یونین کونسل مجہوہاں کے ضمنی انتخابات کے لیئے امیدوار ضلع کونسل سردار صلابت خان کو تحریک صوبہ ہزارہ نے ضلع کونسل کے لیئے اپنا امیدوار نامزد کردیااور سردار صلابت کو تحریک ہزارہ کا ٹکٹ جاری کردیاٹکٹ دینے کی تقریب تحریک صوبہ ہزارہ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری تحریک صوبہ ہزارہ سلطان العارفین خان،سردار غلام محمد،ملک محمد سجاد،اور دیگرنے سردار صلابت کو ٹکٹ دیااس موقع پر جنرل سیکرٹری نے کہا کہ سردارصلابت تحریک ہزارہ کے مجہوہاں سے امیدوار ہیں اورکارکنان ان کو ووٹ دیکر ان کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کریں سردار صلابت نے تحریک صوبہ ہزارہ کا ٹکٹ دینے پر قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا میں منتخب ہوکر حقیقی سماجی وعوامی کارکن بنوں گا اور لوگوں کو مایوس نہیں کروں گا

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...