Thursday, 7 July 2016

ہری پور سرائے صالح میں واپڈا کے خلاف احتجاج

ہری پور کے نواحی علاقے سرائے صالح میں واپڈا کے خلاف صارفین کا احتجاج. شہریوں نے شاہراہ ریشم کو بلاک کر دیا. ڈی پی او ہری پور کے حکم پر متعدد افراد کے خلاف متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیاگیا.

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...