Sunday, 29 November 2015

Unjustified to talk by Dr. Amir Liaqat Ali

محمد علی جناح کو ’قائداعظم‘ کاخطاب میرے نانانے دیاتھا: عامر لیاقت

ایک چول اور سہی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انعام گھرپروگراموں سے شہرت پانیوالے ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے کہاہے کہ اُن کے نانا سردارعلی صابری نے محمد علی جناح کو قائد اعظم کا خطاب دیاتھا۔
نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے بتایاکہ تحریک کی وجہ سے امی ابو زیادہ تر جیل میں رہے ہیں ، بچپن میں نانا کے پاس ہی رہتے ہیں اوراُنہوں نے ہی محمد علی جناح کو قائداعظم کا خطاب دیاتھا، علی گڑھ یونیورسٹی کے علاقے میں سردار علی صابری کے نام پر سڑک بھی ہے ۔
عامر لیاقت نے بتایاکہ ان کے نانا ابو بڑے آدمی تھے اور ایک ہی خواہش ہوتی تھی کہ سٹیٹ بینک میں کام کرنیوالی خالہ واپس آئیں اور قائداعظم کی تصویر والی اٹھنی لے کرآئیں، وہی میراکھلونا ہوتاتھا 

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...