گرفتار ہونے والوں میں وقار احمد، افتخار عالم، عمران خان ہارون جہاندار شامل ہیں
|
سرائے صالح (سپیشل رپورٹر) تھانہ صدر ان ایکشن اسلحہ و چرس برآمد چھاپہ زنی کے دوران مشہور منشیات فروش فرار پولیس نے دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ صدر کے ایس ایچ او نے بمعہ نفری مختلف جگہوں پر چھاپہ زنی اور دوران گشت اسلحہ اور چرس برآمد کرلی پہلی کاروائی میں ملزم وقار احمد اور افتخار احمس چوک ایبٹ آباد سے کلاشن کوف30کارتوس پستول20کارتوس افتخار عالم ولد رفیق قریشی سکنہ الولی سے30بور پستول 20کارتوس اور عمران خان سکنہ الولی اور محمد ہارون سکنہ الولی سے 1150گرام چرس براڈم کرلی اور سرائے نعمت میں چھاپہ زنی کرتے ہوئے مشہور منشیات فروشی جہاندار ولد کریم داد کے گھر سے پستول 14کارتوس برآمد کرلیے چھاپہ زنی کے دوران ملزم پولیس کو جل دے کر موقع سے فرور ہونے میں کامیاب پولیس نے دیگر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی
|
No comments:
Post a Comment