Saturday, 5 December 2015

Haripurموچی بازار کے کباب فروشوں نے انت مچا دی


کباب فی کلو480روپے کردیا سرکاری نرخ جوتی کی نوک پر رکھ دیا گیا، عوام میں تشویش نوٹس لینے کا مطالبہ
ہریپور ( سٹی رپورٹر) موچی بازار کے کباب فروشوں نے انت مچا دی 480روپے کباب فروخت کیا جائے گا عوام کا شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق ہریپور گردونواح اور موچی بازار کے کباب فروشوں نے سرکاری نرخ کی دھجیاں اڑا دی 480روپے کلو کباب فروخت کیا جانے لگا گھی کی جگہ مضر صحت کباب تیار کیا جانے لگا عوامی سماجی حلقوں کا اے اے سی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

No comments:

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...